سورۃ 15 الحجر, آیت 54
-
قَالَ أَبَشَّرْتُمُونِي عَلَىٰ أَنْ مَسَّنِيَ الْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- أَبَشَّرْتُمُونِى
- کیا تم خوشخبری دیتے ہو مجھ کو
- عَلَىٰٓ
- باوجود اس بات کے
- أَن
- کہ
- مَّسَّنِىَ
- پہنچا مجھ کو
- ٱلْكِبَرُ
- بڑھاپا
- فَبِمَ
- پس ساتھ کس چیز کے
- تُبَشِّرُونَ
- تم خوشخبری دیتے ہو
کہا، کیا اس بڑھاپے کے آجانے کے بعد تم مجھے خوشخبری دیتے ہو! یہ خوشخبری تم کیسے دے رہے ہو؟
15:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی