سورۃ 15 الحجر, آیت 48
-
لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ وَمَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہیں
- يَمَسُّهُمْ
- چھوئے گی ان کو
- فِيهَا
- اس میں
- نَصَبٌ
- کوئی تھکاوٹ
- وَمَا
- اور نہیں
- هُم
- وہ
- مِّنْهَا
- اس میں سے
- بِمُخْرَجِينَ
- نکالے جانے والے
نہ تو وہاں انہیں کوئی تکلیف چھو سکتی ہے اور نہ وه وہاں سے کبھی نکالے جائیں گے.
15:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی