سورۃ 15 الحجر, آیت 47
-
وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَىٰ سُرُرٍ مُتَقَابِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَزَعْنَا
- اور ہم نکال دیں گے
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- صُدُورِهِم
- ان کے سینوں میں ہے
- مِّنْ
- سے
- غِلٍّ
- بغض میں (سے )
- إِخْوَٰنًا
- بھائی بھائی بن کے
- عَلَىٰ
- پر
- سُرُرٍ
- تختوں پر
- مُّتَقَٰبِلِينَ
- آمنے سامنے ہوں گے
ان کے دلوں میں جو کچھ رنجش وکینہ تھا، ہم سب کچھ نکال دیں گے ، وه بھائی بھائی بنے ہوئے ایک دوسرے کے آمنے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوں گے.
15:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی