سورۃ 15 الحجر, آیت 49
-
نَبِّئْ عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- نَبِّئْ
- خبر دے دو
- عِبَادِىٓ
- میرے بندوں کو
- أَنِّىٓ
- بیشک میں
- أَنَا
- میں ہی
- ٱلْغَفُورُ
- بخشنے والا ہوں
- ٱلرَّحِيمُ
- رحم کرنے والا ہوں
میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے واﻻ اور بڑا ہی مہربان ہوں.
15:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی