سورۃ 15 الحجر, آیت 42
-
إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ إِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغَاوِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- عِبَادِى
- میرے بندے
- لَيْسَ
- نہیں
- لَكَ
- تیرے لیے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- سُلْطَٰنٌ
- کوئی زور
- إِلَّا
- مگر
- مَنِ
- جو
- ٱتَّبَعَكَ
- پیروی کرے تیری
- مِنَ
- سے
- ٱلْغَاوِينَ
- بہکے ہوؤں میں
میرے بندوں پر تجھے کوئی غلبہ نہیں ، لیکن ہاں جو گمراه لوگ تیری پیروی کریں.
15:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی