سورۃ 15 الحجر, آیت 41
-
قَالَ هَٰذَا صِرَاطٌ عَلَيَّ مُسْتَقِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- هَٰذَا
- یہ
- صِرَٰطٌ
- راستہ ہے
- عَلَىَّ
- مجھ تک
- مُسْتَقِيمٌ
- سیدھا
ارشاد ہوا کہ ہاں یہی مجھ تک پہنچنے کی سیدھی راه ہے.
15:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
قَالَ هَٰذَا صِرَاطٌ عَلَيَّ مُسْتَقِيمٌ
ارشاد ہوا کہ ہاں یہی مجھ تک پہنچنے کی سیدھی راه ہے.
15:41ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی