سورۃ 15 الحجر, آیت 43
-
وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- جَهَنَّمَ
- جہنم
- لَمَوْعِدُهُمْ
- البتہ ان کے وعدے کی جگہ ہے
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کی
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے.
15:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی