سورۃ 15 الحجر, آیت 36
-
قَالَ رَبِّ فَأَنْظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- بولا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- فَأَنظِرْنِىٓ
- پس مہلت دے مجھ کو
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- يُبْعَثُونَ
- وہ سب اٹھائے جائیں گے
کہنے لگا کہ اے میرے رب! مجھے اس دن تک کی ڈھیل دے کہ لوگ دوباره اٹھا کھڑے کیے جائیں.
15:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی