سورۃ 15 الحجر, آیت 35
-
وَإِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- عَلَيْكَ
- تجھ پر
- ٱللَّعْنَةَ
- لعنت ہے
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- ٱلدِّينِ
- جزا (روز جزا تک)
اور تجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک.
15:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی