سورۃ 15 الحجر, آیت 37
-
قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- فَإِنَّكَ
- تو بیشک تو
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُنظَرِينَ
- مہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے
فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت ملی ہے.
15:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی