سورۃ 14 إبراهيم, آیت 44
-
وَأَنْذِرِ النَّاسَ يَوْمَ يَأْتِيهِمُ الْعَذَابُ فَيَقُولُ الَّذِينَ ظَلَمُوا رَبَّنَا أَخِّرْنَا إِلَىٰ أَجَلٍ قَرِيبٍ نُجِبْ دَعْوَتَكَ وَنَتَّبِعِ الرُّسُلَ ۗ أَوَلَمْ تَكُونُوا أَقْسَمْتُمْ مِنْ قَبْلُ مَا لَكُمْ مِنْ زَوَالٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنذِرِ
- اور خبردار کیجئے
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- يَوْمَ
- جس دن
- يَأْتِيهِمُ
- آئے گا ان کے پاس
- ٱلْعَذَابُ
- عذاب
- فَيَقُولُ
- تو کہیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ظَلَمُوا۟
- جنہوں نے ظلم کیا
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- أَخِّرْنَآ
- مہلت دے دے ہم کو
- إِلَىٰٓ
- تک
- أَجَلٍ
- مدت
- قَرِيبٍ
- قریب کی
- نُّجِبْ
- ہم جواب دیں
- دَعْوَتَكَ
- تیری پکار کا
- وَنَتَّبِعِ
- اور ہم پیروی کریں
- ٱلرُّسُلَ
- رسولوں کی
- أَوَلَمْ
- کیا نہیں
- تَكُونُوٓا۟
- تھے تم
- أَقْسَمْتُم
- قسمیں کھاتے
- مِّن
- تم اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- مَا
- نہیں
- لَكُم
- تمہارے لئیے
- مِّن
- کوئی
- زَوَالٍ
- زوال
لوگوں کو اس دن سے ہوشیار کردے جب کہ ان کے پاس عذاب آجائے گا، اور ﻇالم کہیں گے کہ اے ہمارے رب ہمیں بہت تھوڑے قریب کے وقت تک کی ہی مہلت دے کہ ہم تیری تبلیﻎ مان لیں اور تیرے پیغمبروں کی تابعداری میں لگ جائیں۔ کیا تم اس سے پہلے بھی قسمیں نہیں کھا رہے تھے؟ کہ تمہارے لیے دنیا سے ٹلنا ہی نہیں.
14:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی