سورۃ 14 إبراهيم, آیت 43
-
مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لَا يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ ۖ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ
لفظ کا ترجمہ
- مُهْطِعِينَ
- تیزی سے دوڑنے والے ہوں گے
- مُقْنِعِى
- اوپر کو سر اٹھانے والے ہوں گے
- رُءُوسِهِمْ
- اپنے سروں کو
- لَا
- نہیں
- يَرْتَدُّ
- لوٹے گی
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- طَرْفُهُمْ
- ان کی نگاہ
- وَأَفْـِٔدَتُهُمْ
- اور ان کے دل
- هَوَآءٌ
- خالی ہوں گے/ اڑتے ہوں گے
وه اپنے سر اوپر اٹھائے دوڑ بھاگ کر رہے ہوں گے ، خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں نہ لوٹیں گی اور ان کے دل خالی اور اڑے ہوئے ہوں گے.
14:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی