سورۃ 14 إبراهيم, آیت 30
-
وَجَعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا لِيُضِلُّوا عَنْ سَبِيلِهِ ۗ قُلْ تَمَتَّعُوا فَإِنَّ مَصِيرَكُمْ إِلَى النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلُوا۟
- اور انہوں نے بنالئے
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے
- أَندَادًا
- کچھ شریک
- لِّيُضِلُّوا۟
- تاکہ وہ بھٹکادیں
- عَن
- سے
- سَبِيلِهِۦ
- اس کے راستے (سے)
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- تَمَتَّعُوا۟
- فائدہ اٹھا لو
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- مَصِيرَكُمْ
- تمہارا لوٹنا
- إِلَى
- طرف ہے
- ٱلنَّارِ
- آگ کی
انہوں نے اللہ کے ہمسر بنالیے کہ لوگوں کو اللہ کی راه سے بہکائیں۔ آپ کہہ دیجئے کہ خیر مزے کرلو تمہاری بازگشت تو آخر جہنم ہی ہے.
14:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی