سورۃ 14 إبراهيم, آیت 31
-
قُلْ لِعِبَادِيَ الَّذِينَ آمَنُوا يُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُنْفِقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمٌ لَا بَيْعٌ فِيهِ وَلَا خِلَالٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجئے
- لِّعِبَادِىَ
- میرے بندوں سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں سے
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- يُقِيمُوا۟
- وہ قائم کریں
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَيُنفِقُوا۟
- اور خرچ کریں
- مِمَّا
- اس میں سے
- رَزَقْنَٰهُمْ
- جو رزق دیا ہم نے ان کو
- سِرًّا
- چھپ کر
- وَعَلَانِيَةً
- اور ظاہری طور پر
- مِّن
- اس سے
- قَبْلِ
- پہلے
- أَن
- کہ
- يَأْتِىَ
- آجائے
- يَوْمٌ
- وہ دن
- لَّا
- نہیں
- بَيْعٌ
- کوئی تجارت
- فِيهِ
- اس میں
- وَلَا
- ا ور نہ
- خِلَٰلٌ
- کوئی دوستی
میرے ایمان والے بندوں سے کہہ دیجئے کہ نمازوں کو قائم رکھیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے کچھ نہ کچھ پوشیده اور ﻇاہر خرچ کرتے رہیں اس سے پہلے کہ وه دن آجائے جس میں نہ خرید وفروخت ہوگی نہ دوستی اور محبت.
14:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی