سورۃ 14 إبراهيم, آیت 29
-
جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا ۖ وَبِئْسَ الْقَرَارُ
لفظ کا ترجمہ
- جَهَنَّمَ
- جہنم میں
- يَصْلَوْنَهَا
- جھلیس گے اس میں
- وَبِئْسَ
- اور برا
- ٱلْقَرَارُ
- ٹھکانہ ہے
یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے، جو بدترین ٹھکانا ہے.
14:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی