سورۃ 14 إبراهيم, آیت 12
-
وَمَا لَنَا أَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللَّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا ۚ وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَىٰ مَا آذَيْتُمُونَا ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور کیا ہے
- لَنَآ
- ہم کو
- أَلَّا
- کہ نہ ہم
- نَتَوَكَّلَ
- توکل کریں
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ ہی
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- هَدَىٰنَا
- اس نے ہدایت دی ہم کو
- سُبُلَنَا
- ہمارے راستوں کی
- وَلَنَصْبِرَنَّ
- اور البتہ ہم ضرور صبر کریں گے
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَآ
- اس کے جو
- ءَاذَيْتُمُونَا
- اذیت دے رہے ہو تم ہم کو
- وَعَلَى
- اورپر ہی
- ٱللَّهِ
- اللہ
- فَلْيَتَوَكَّلِ
- پس چاہیے کہ بھروسہ کریں
- ٱلْمُتَوَكِّلُونَ
- بھروسہ کرنے/ توکل کرنے والے
آخر کیا وجہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ پر بھروسہ نہ رکھیں جبکہ اسی نے ہمیں ہماری راہیں سمجھائی ہیں۔ واللہ جو ایذائیں تم ہمیں دو گے ہم ان پر صبر ہی کریں گے۔ توکل کرنے والوں کو یہی ﻻئق ہے کہ اللہ ہی پر توکل کریں.
14:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی