سورۃ 14 إبراهيم, آیت 13
-
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِرُسُلِهِمْ لَنُخْرِجَنَّكُمْ مِنْ أَرْضِنَا أَوْ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنَا ۖ فَأَوْحَىٰ إِلَيْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا ان
- ٱلَّذِينَ
- لوگوں نے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لِرُسُلِهِمْ
- اپنے رسولوں کو
- لَنُخْرِجَنَّكُم
- البتہ ہم ضرور نکال دیں گے تم کو
- مِّنْ
- سے
- أَرْضِنَآ
- اپنی زمین
- أَوْ
- یا
- لَتَعُودُنَّ
- البتہ تم ضرور لوٹو گے
- فِى
- میں
- مِلَّتِنَا
- ہماری ملت
- فَأَوْحَىٰٓ
- تو وحی کی
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- رَبُّهُمْ
- ان کے رب نے
- لَنُهْلِكَنَّ
- البتہ ہم ضرور ہلاک کردیں گے
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کو
کافروں نے اپنے رسولوں سے کہا کہ ہم تمہیں ملک بدر کر دیں گے یا تم پھر سے ہمارے مذہب میں لوٹ آؤ۔ تو ان کے پروردگار نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہم ان ﻇالموں کو ہی غارت کر دیں گے.
14:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی