سورۃ 14 إبراهيم, آیت 11
-
قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ إِنْ نَحْنُ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَمُنُّ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ ۖ وَمَا كَانَ لَنَا أَنْ نَأْتِيَكُمْ بِسُلْطَانٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتْ
- کہا
- لَهُمْ
- ان کو
- رُسُلُهُمْ
- ان کے رسولوں نے
- إِن
- نہیں
- نَّحْنُ
- ہم
- إِلَّا
- مگر
- بَشَرٌ
- ایک انسان
- مِّثْلُكُمْ
- تمہارے جیسے
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَمُنُّ
- احسان کرتا ہے
- عَلَىٰ
- پر
- مَن
- جس
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- مِنْ
- میں سے
- عِبَادِهِۦ
- اپنے بندوں
- وَمَا كَانَ
- اور نہیں ہے
- لَنَآ
- ہمارے لئے
- أَن
- کہ
- نَّأْتِيَكُم
- ہم آئیں تمہارے پاس
- بِسُلْطَٰنٍ
- ساتھ ایک دلیل کے
- إِلَّا
- مگر
- بِإِذْنِ
- ساتھ اذن کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَعَلَى
- اور پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- فَلْيَتَوَكَّلِ
- پس چاہیے کہ توکل کریں
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- ایمان لانے والے
ان کے پیغمبروں نے ان سے کہا کہ یہ تو سچ ہے کہ ہم تم جیسے ہی انسان ہیں لیکن اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنا فضل کرتا ہے ۔ اللہ کے حکم کے بغیر ہماری مجال نہیں کہ ہم کوئی معجزه تمہیں ﻻ دکھائیں اور ایمان والوں کو صرف اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے.
14:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی