سورۃ 14 إبراهيم, آیت 10
-
قَالَتْ رُسُلُهُمْ أَفِي اللَّهِ شَكٌّ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ يَدْعُوكُمْ لِيَغْفِرَ لَكُمْ مِنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرَكُمْ إِلَىٰ أَجَلٍ مُسَمًّى ۚ قَالُوا إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا تُرِيدُونَ أَنْ تَصُدُّونَا عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ آبَاؤُنَا فَأْتُونَا بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتْ
- کہا
- رُسُلُهُمْ
- ان کے رسولوں نے
- أَفِى
- کیا بارے میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- شَكٌّ
- شک کرتے ہو
- فَاطِرِ
- پیدا کرنے والا ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کا
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کا
- يَدْعُوكُمْ
- وہ بلاتا ہے تم کو
- لِيَغْفِرَ
- تاکہ وہ بخش دے
- لَكُم
- تم کو
- مِّن
- میں سے
- ذُنُوبِكُمْ
- تمہارے گناہوں
- وَيُؤَخِّرَكُمْ
- اور مؤخر کردے وہ تم کو
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَجَلٍ
- وقت تک کے لئے
- مُّسَمًّى
- ایک مقررہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- إِنْ
- نہیں
- أَنتُمْ
- تم
- إِلَّا
- مگر
- بَشَرٌ
- ایک انسان ہو
- مِّثْلُنَا
- ہم جیسے
- تُرِيدُونَ
- تم چاہتے ہو
- أَن
- کہ
- تَصُدُّونَا
- تم روکو ہم کو
- عَمَّا
- اس سے جو
- كَانَ
- کرتے
- يَعْبُدُ
- عبادت
- ءَابَآؤُنَا
- ہمارے باپ دادا
- فَأْتُونَا
- پس لے آؤ ہمارے پاس
- بِسُلْطَٰنٍ
- دلیل
- مُّبِينٍ
- کوئی کھلی
ان کے رسولوں نے انہیں کہا کہ کیا حق تعالیٰ کے بارے میں تمہیں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے واﻻ ہے وه تو تمہیں اس لئے بلا رہا ہے کہ تمہارے گناه معاف فرما دے ، اور ایک مقرر وقت تک تمہیں مہلت عطا فرمائے، انہوں نے کہا کہ تم تو ہم جیسے ہی انسان ہو تم چاہتے ہو کہ ہمیں ان خداؤں کی عبادت سے روک دو جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے رہے۔ اچھا تو ہمارے سامنے کوئی کھلی دلیل پیش کرو.
14:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی