سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 38
-
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً ۚ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَنْ يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۗ لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- رُسُلًا
- کئی رسولوں کو
- مِّن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپسے پہلے
- وَجَعَلْنَا
- اور بنائے ہم نے
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- أَزْوَٰجًا
- جوڑے/ بیویاں
- وَذُرِّيَّةً
- اور اولاد
- وَمَا
- اور نہیں ہے
- كَانَ
- کسی
- لِرَسُولٍ
- رسول کے لئے
- أَن
- کہ
- يَأْتِىَ
- لے آئے
- بِـَٔايَةٍ
- کوئی نشانی
- إِلَّا
- مگر
- بِإِذْنِ
- اذن سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- لِكُلِّ
- ہر
- أَجَلٍ
- وقت کے لئے/ ہر دور کے لئے
- كِتَابٌ
- ایک کتاب ہے
ہم آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول بھیج چکے ہیں اور ہم نے ان سب کو بیوی بچوں واﻻ بنایا تھا ، کسی رسول سے نہیں ہو سکتا کہ کوئی نشانی بغیر اللہ کی اجازت کے لے آئے۔ ہر مقرره وعدے کی ایک لکھت ہے.
13:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی