سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 37
-
وَكَذَٰلِكَ أَنْزَلْنَاهُ حُكْمًا عَرَبِيًّا ۚ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَمَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا وَاقٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- أَنزَلْنَٰهُ
- اتارا ہم نے اس کو
- حُكْمًا
- حکم/ فرمان
- عَرَبِيًّا
- عربی زبان میں
- وَلَئِنِ
- اور البتہ
- ٱتَّبَعْتَ
- اگر تم نے پیروی کی
- أَهْوَآءَهُم
- ان کی خواہشات کی
- بَعْدَمَا
- اس کے بعد کہ
- جَآءَكَ
- آگیا تیرے پاس
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْعِلْمِ
- علم
- مَا
- نہیں
- لَكَ
- آپ کے لئے
- مِنَ
- طرف سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- مِن
- کوئی
- وَلِىٍّ
- دوست
- وَلَا
- اور نہ
- وَاقٍ
- کوئی بچانے والا
اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان اتارا ہے ۔ اگر آپ نے ان کی خواہشوں کی پیروی کر لی اس کے بعد کہ آپ کے پاس علم آچکا ہے تو اللہ (کے عذابوں) سے آپ کو کوئی حمایتی ملے گا اور نہ بچانے واﻻ.
13:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی