سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 39
-
يَمْحُو اللَّهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ ۖ وَعِنْدَهُ أُمُّ الْكِتَابِ
لفظ کا ترجمہ
- يَمْحُوا۟
- مٹاتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَا
- جو
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- وَيُثْبِتُ
- اور قائم رکھتا ہے
- وَعِندَهُۥٓ
- اور اسی کے پاس ہے
- أُمُّ
- اصل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
اللہ جو چاہے مٹا دے اور جو چاہے ﺛابت رکھے، لوح محفوظ اسی کے پاس ہے.
13:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی