سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 32
-
وَلَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِنْ قَبْلِكَ فَأَمْلَيْتُ لِلَّذِينَ كَفَرُوا ثُمَّ أَخَذْتُهُمْ ۖ فَكَيْفَ كَانَ عِقَابِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدِ
- اور البتہ تحقیق
- ٱسْتُهْزِئَ
- مذاق اڑایا گیا
- بِرُسُلٍ
- کئی رسولوں کا
- مِّن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپ (سے) قبل
- فَأَمْلَيْتُ
- تو میں نے ڈھیل دی
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- ثُمَّ
- پھر
- أَخَذْتُهُمْ
- میں نے پکڑ لیا ان کو
- فَكَيْفَ
- تو کیسی
- كَانَ
- تھی
- عِقَابِ
- میری سزا
یقیناً آپ سے پہلے کے پیغمبروں کا مذاق اڑایا گیا تھا اور میں نے بھی کافروں کو ڈھیل دی تھی پھر انہیں پکڑ لیا تھا، پس میرا عذاب کیسا رہا؟
13:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی