سورۃ 13 الرعد (گرج), آیت 33
-
أَفَمَنْ هُوَ قَائِمٌ عَلَىٰ كُلِّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ ۗ وَجَعَلُوا لِلَّهِ شُرَكَاءَ قُلْ سَمُّوهُمْ ۚ أَمْ تُنَبِّئُونَهُ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي الْأَرْضِ أَمْ بِظَاهِرٍ مِنَ الْقَوْلِ ۗ بَلْ زُيِّنَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مَكْرُهُمْ وَصُدُّوا عَنِ السَّبِيلِ ۗ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَمَنْ
- کیا بھلا جو
- هُوَ
- وہ
- قَآئِمٌ
- قائم ہے
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- نَفْسٍۭ
- نفس
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَسَبَتْ
- اس نے کمائی کی
- وَجَعَلُوا۟
- اور انہوں نے بنا رکھے ہیں
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے
- شُرَكَآءَ
- کچھ شریک
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- سَمُّوهُمْ
- نام لو ان کے
- أَمْ
- کیا
- تُنَبِّـُٔونَهُۥ
- تم خبر دے رہے ہو اس کو
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو وہ
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُ
- جانتا
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- أَم
- یا
- بِظَٰهِرٍ
- ساتھ ظاہر کے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْقَوْلِ
- بات میں (سے)
- بَلْ
- بلکہ
- زُيِّنَ
- خوب صورت بنادی گئی
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لئے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- مَكْرُهُمْ
- ان کی چال
- وَصُدُّوا۟
- اور وہ روکے گئے
- عَنِ
- سے
- ٱلسَّبِيلِ
- اصل راستے
- وَمَن
- اور جس کو
- يُضْلِلِ
- گمراہ کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فَمَا
- تو نہیں
- لَهُۥ
- اس کو
- مِنْ
- کوئی
- هَادٍ
- ہدایت دینے والا
آیا وه اللہ جو نگہبانی کرنے واﻻ ہے ہر شخص کی، اس کے کئے ہوئے اعمال پر ، ان لوگوں نے اللہ کے شریک ٹھہرائے ہیں کہہ دیجئے ذرا ان کے نام تو لو، کیا تم اللہ کو وه باتیں بتاتے ہو جو وه زمین میں جانتا ہی نہیں، یا صرف اوپری اوپری باتیں بتا رہے ہو، بات اصل یہ ہے کہ کفر کرنے والوں کے لئے ان کے مکر سجا دیئے گئے ہیں، اور وه صحیح راه سے روک دیئے گئے ہیں، اور جس کو اللہ گمراه کر دے اس کو راه دکھانے واﻻ کوئی نہیں.
13:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی