سورۃ 12 يوسف, آیت 9
-
اقْتُلُوا يُوسُفَ أَوِ اطْرَحُوهُ أَرْضًا يَخْلُ لَكُمْ وَجْهُ أَبِيكُمْ وَتَكُونُوا مِنْ بَعْدِهِ قَوْمًا صَالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱقْتُلُوا۟
- قتل کردو
- يُوسُفَ
- یوسف کو
- أَوِ
- یا
- ٱطْرَحُوهُ
- پھینک دو اس کو
- أَرْضًا
- کسی زمین میں
- يَخْلُ
- خالی ہوجائے گا
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- وَجْهُ
- چہرہ
- أَبِيكُمْ
- تمہارے باپ کا
- وَتَكُونُوا۟
- اور تم ہوجانا
- مِنۢ
- کے
- بَعْدِهِۦ
- اس کام کے بعد
- قَوْمًا
- لوگ
- صَٰلِحِينَ
- نیک
یوسف کو تو مار ہی ڈالو یا اسے کسی (نامعلوم) جگہ پھینک دو کہ تمہارے والد کا رخ صرف تمہاری طرف ہی ہو جائے۔ اس کے بعد تم نیک ہو جانا.
12:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی