سورۃ 12 يوسف, آیت 8
-
إِذْ قَالُوا لَيُوسُفُ وَأَخُوهُ أَحَبُّ إِلَىٰ أَبِينَا مِنَّا وَنَحْنُ عُصْبَةٌ إِنَّ أَبَانَا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا تھا
- لَيُوسُفُ
- بلاشبہ یوسف
- وَأَخُوهُ
- اور اس کا بھائی
- أَحَبُّ
- زیادہ پیارے ہیں۔ محبوب ہیں
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَبِينَا
- ہمارے باپ کے
- مِنَّا
- بہ نسبت ہمارے
- وَنَحْنُ
- حالانکہ ہم
- عُصْبَةٌ
- ایک گروہ ہیں۔ جتھہ ہیں
- إِنَّ
- بیشک
- أَبَانَا
- ہمارے والد
- لَفِى
- البتہ میں
- ضَلَٰلٍ
- بھول میں ہیں
- مُّبِينٍ
- واضح
جب کہ انہوں نے کہا کہ یوسف اور اس کا بھائی بہ نسبت ہمارے، باپ کو بہت زیاده پیارے ہیں حاﻻنکہ ہم (طاقتور) جماعتہیں کوئی شک نہیں کہ ہمارے ابا صریح غلطی میں ہیں.
12:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی