سورۃ 12 يوسف, آیت 7
-
لَقَدْ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِ آيَاتٌ لِلسَّائِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَّقَدْ
- البتہ تحقیق
- كَانَ
- ہیں
- فِى
- میں
- يُوسُفَ
- یوسف
- وَإِخْوَتِهِۦٓ
- اور اس کے بھائیوں میں
- ءَايَٰتٌ
- نشانیاں
- لِّلسَّآئِلِينَ
- سوال کرنے والوں کے لیے
یقیناً یوسف اور اس کے بھائیوں میں دریافت کرنے والوں کے لئے (بڑی) نشانیاں ہیں.
12:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی