سورۃ 12 يوسف, آیت 10
-
قَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ لَا تَقْتُلُوا يُوسُفَ وَأَلْقُوهُ فِي غَيَابَتِ الْجُبِّ يَلْتَقِطْهُ بَعْضُ السَّيَّارَةِ إِنْ كُنْتُمْ فَاعِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- قَآئِلٌ
- ایک کہنے والے نے
- مِّنْهُمْ
- انہی میں سے
- لَا
- مت
- تَقْتُلُوا۟
- قتل کرو
- يُوسُفَ
- یوسف کو
- وَأَلْقُوهُ
- بلکہ ڈال دو اس کو
- فِى
- میں
- غَيَٰبَتِ
- اندھیرے
- ٱلْجُبِّ
- کنوئیں میں۔ کنوئیں کی گہرائی میں
- يَلْتَقِطْهُ
- اٹھا لے گا اس کو
- بَعْضُ
- کوئی
- ٱلسَّيَّارَةِ
- قافلہ
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- فَٰعِلِينَ
- کرنے والے
ان میں سے ایک نے کہا یوسف کو قتل تو نہ کرو بلکہ اسے کسی اندھے کنوئیں (کی تہ) میں ڈال آؤ کہ اسے کوئی (آتا جاتا) قافلہ اٹھا لے جائے اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یوں کرو.
12:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی