سورۃ 12 يوسف, آیت 72
-
قَالُوا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ وَلِمَنْ جَاءَ بِهِ حِمْلُ بَعِيرٍ وَأَنَا بِهِ زَعِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- نَفْقِدُ
- ہم گم پاتے ہیں
- صُوَاعَ
- پیمانہ
- ٱلْمَلِكِ
- بادشاہ کا
- وَلِمَن
- اور واسطے اس کے
- جَآءَ
- جولائے
- بِهِۦ
- اس کو
- حِمْلُ
- بوجھ ہے
- بَعِيرٍ
- ایک اونٹ کا
- وَأَنَا۠
- اور میں
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے ذمہ دار ہوں
- زَعِيمٌ
- کفیل ہوں
جواب دیا کہ شاہی پیمانہ گم ہے جو اسے لے آئےاسے ایک اونٹ کے بوجھ کا غلہ ملے گا۔ اس وعدے کا میں ضامن ہوں.
12:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی