سورۃ 12 يوسف, آیت 71
-
قَالُوا وَأَقْبَلُوا عَلَيْهِمْ مَاذَا تَفْقِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- وَأَقْبَلُوا۟
- اور وہ آئے / متوجہ ہوئے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مَّاذَا
- کیا کچھ
- تَفْقِدُونَ
- تم گم پاتے ہو
انہوں نے ان کی طرف منھ پھیر کر کہا کہ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے؟
12:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی