سورۃ 12 يوسف, آیت 73
-
قَالُوا تَاللَّهِ لَقَدْ عَلِمْتُمْ مَا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِي الْأَرْضِ وَمَا كُنَّا سَارِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- تَٱللَّهِ
- اللہ کی قسم
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- عَلِمْتُم
- جان لیا تم نے
- مَّا
- نہیں
- جِئْنَا
- آئے تھے ہم
- لِنُفْسِدَ
- کہ ہم فساد کریں
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَمَا
- اور نہیں ہیں
- كُنَّا
- ہم
- سَٰرِقِينَ
- چور
انہوں نے کہا اللہ کی قسم! تم کو خوب علم ہے کہ ہم ملک میں فساد پھیلانے کے لئے نہیں آئے اور نہ ہم چور ہیں.
12:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی