سورۃ 12 يوسف, آیت 68
-
وَلَمَّا دَخَلُوا مِنْ حَيْثُ أَمَرَهُمْ أَبُوهُمْ مَا كَانَ يُغْنِي عَنْهُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا حَاجَةً فِي نَفْسِ يَعْقُوبَ قَضَاهَا ۚ وَإِنَّهُ لَذُو عِلْمٍ لِمَا عَلَّمْنَاهُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَّا
- اور جب
- دَخَلُوا۟
- وہ داخل ہوئے
- مِنْ
- سے
- حَيْثُ
- جہاں
- أَمَرَهُمْ
- حکم دیا تھا ان کو
- أَبُوهُم
- ان کے باپ نے
- مَّا
- نہ
- كَانَ
- تھا کہ
- يُغْنِى
- کام آتا
- عَنْهُم
- ان کو
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ مِن
- اللہ
- شَىْءٍ
- کچھ بھی
- إِلَّا
- مگر
- حَاجَةً
- ایک حاجت تھی
- فِى
- میں
- نَفْسِ
- دل (میں)
- يَعْقُوبَ
- یعقوب کے
- قَضَىٰهَا
- اس نے پورا کیا اس کو
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَذُو
- والا تھا
- عِلْمٍ
- البتہ علم
- لِّمَا
- واسطے اس کے جو
- عَلَّمْنَٰهُ
- سکھایا تھا ہم نے اس کو
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- أَكْثَرَ
- اکثر
- ٱلنَّاسِ
- لوگ
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- علم رکھتے
جب وه انہی راستوں سے جن کا حکم ان کے والد نے انہیں دیا تھا، گئے۔ کچھ نہ تھا کہ اللہ نے جو بات مقرر کر دی ہے وه اس سے انہیں ذرا بھی بچا لے۔ مگر یعقوب (علیہ السلام) کے دل میں ایک خیال (پیدا ہوا) جسے اس نے پورا کر لیا ، بلاشبہ وه ہمارے سکھلائے ہوئے علم کا عالم تھا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے.
12:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی