سورۃ 12 يوسف, آیت 69
-
وَلَمَّا دَخَلُوا عَلَىٰ يُوسُفَ آوَىٰ إِلَيْهِ أَخَاهُ ۖ قَالَ إِنِّي أَنَا أَخُوكَ فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَّا
- اور جب
- دَخَلُوا۟
- وہ داخل ہوئے
- عَلَىٰ
- پر
- يُوسُفَ
- یوسف
- ءَاوَىٰٓ
- ٹھہرایا
- إِلَيْهِ
- اپنے پاس/ اپنی طرف
- أَخَاهُ
- اپنے بھائی کو
- قَالَ
- اس نے کہا
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَنَا۠
- میں ہی
- أَخُوكَ
- تیرا بھائی ہوں
- فَلَا
- پس نہ
- تَبْتَئِسْ
- رنج کر
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَانُوا۟
- جو تھے وہ
- يَعْمَلُونَ
- عمل کرتے
یہ سب جب یوسف کے پاس پہنچ گئے تو اس نے اپنے بھائی کو اپنے پاس بٹھا لیا اور کہا میں تیرا بھائی (یوسف) ہوں، پس یہ جو کچھ کرتے رہے اس کا کچھ رنج نہ کر.
12:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی