سورۃ 12 يوسف, آیت 67
-
وَقَالَ يَا بَنِيَّ لَا تَدْخُلُوا مِنْ بَابٍ وَاحِدٍ وَادْخُلُوا مِنْ أَبْوَابٍ مُتَفَرِّقَةٍ ۖ وَمَا أُغْنِي عَنْكُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ ۖ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَعَلَيْهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور اس نے کہا
- يَٰبَنِىَّ
- اے میرے بچو
- لَا
- نہ
- تَدْخُلُوا۟
- تم داخل ہونا
- مِنۢ
- سے
- بَابٍ
- دروازے
- وَٰحِدٍ
- ایک
- وَٱدْخُلُوا۟
- بلکہ داخل ہونا
- مِنْ
- سے
- أَبْوَٰبٍ
- دروازوں
- مُّتَفَرِّقَةٍ
- مختلف
- وَمَآ
- اور نہیں
- أُغْنِى
- میں بچا سکتا
- عَنكُم
- تم کو
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- مِن
- کسی
- شَىْءٍ
- چیز سے
- إِنِ
- نہیں
- ٱلْحُكْمُ
- فیصلہ
- إِلَّا
- مگر
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے
- عَلَيْهِ
- اسی پر
- تَوَكَّلْتُ
- میں نے توکل کیا
- وَعَلَيْهِ
- اور اسی پر
- فَلْيَتَوَكَّلِ
- پس چاہیے کہ توکل کیا کریں
- ٱلْمُتَوَكِّلُونَ
- توکل کرنے والے
اور (یعقوب علیہ السلام) نے کہا اے میرے بچو! تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ کئی جدا جدا دروازوں میں سے داخل ہونا ۔ میں اللہ کی طرف سے آنے والی کسی چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا۔ حکم صرف اللہ ہی کا چلتا ہے۔ میرا کامل بھروسہ اسی پر ہے اور ہر ایک بھروسہ کرنے والے کو اسی پر بھروسہ کرنا چاہئے.
12:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی