سورۃ 12 يوسف, آیت 45
-
وَقَالَ الَّذِي نَجَا مِنْهُمَا وَادَّكَرَ بَعْدَ أُمَّةٍ أَنَا أُنَبِّئُكُمْ بِتَأْوِيلِهِ فَأَرْسِلُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلَّذِى
- اس شخص نے
- نَجَا
- جو نجات پا گیا تھا
- مِنْهُمَا
- ان دونوں میں سے
- وَٱدَّكَرَ
- اور اس نے یاد کیا
- بَعْدَ
- بعد
- أُمَّةٍ
- ایک مدت کے
- أَنَا۠
- میں
- أُنَبِّئُكُم
- بتاتا ہوں تم کو
- بِتَأْوِيلِهِۦ
- اس کی تعبیر
- فَأَرْسِلُونِ
- پس بھیجو مجھ کو
ان دو قیدیوں میں سے جو رہا ہوا تھا اسے مدت کے بعد یاد آگیا اور کہنے لگامیں تمہیں اس کی تعبیر بتلا دوں گا مجھے جانے کی اجازت دیجئے.
12:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی