سورۃ 12 يوسف, آیت 46
-
يُوسُفُ أَيُّهَا الصِّدِّيقُ أَفْتِنَا فِي سَبْعِ بَقَرَاتٍ سِمَانٍ يَأْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ وَسَبْعِ سُنْبُلَاتٍ خُضْرٍ وَأُخَرَ يَابِسَاتٍ لَعَلِّي أَرْجِعُ إِلَى النَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يُوسُفُ
- یوسف
- أَيُّهَا
- اے
- ٱلصِّدِّيقُ
- سراپا سچائی
- أَفْتِنَا
- جواب دو ہم کو
- فِى
- میں
- سَبْعِ
- سات
- بَقَرَٰتٍ
- گائیوں کے بارے (میں)
- سِمَانٍ
- موٹی
- يَأْكُلُهُنَّ
- کھا رہی ہیں ان کو
- سَبْعٌ
- سات
- عِجَافٌ
- دبلی
- وَسَبْعِ
- اور سات
- سُنۢبُلَٰتٍ
- بالیاں
- خُضْرٍ
- سرسبز
- وَأُخَرَ
- اور دوسری
- يَابِسَٰتٍ
- خشک
- لَّعَلِّىٓ
- تاکہ میں
- أَرْجِعُ
- لوٹوں
- إِلَى
- طرف
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کی
- لَعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَعْلَمُونَ
- جان لیں
اے یوسف! اے بہت بڑے سچے یوسف! آپ ہمیں اس خواب کی تعبیر بتلایئے کہ سات موٹی تازی گائیں ہیں جنہیں سات دبلی پتلی گائیں کھا رہی ہیں اور سات بالکل سبز خوشے ہیں اور سات ہی دوسرے بالکل خشک ہیں، تاکہ میں واپس جاکر ان لوگوں سے کہوں کہ وه سب جان لیں.
12:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی