سورۃ 12 يوسف, آیت 44
-
قَالُوا أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ ۖ وَمَا نَحْنُ بِتَأْوِيلِ الْأَحْلَامِ بِعَالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- أَضْغَٰثُ
- گڑ بڑ۔ پراگندہ
- أَحْلَٰمٍ
- خواب ہیں
- وَمَا
- اور نہیں
- نَحْنُ
- ہم
- بِتَأْوِيلِ
- تعبیر کو
- ٱلْأَحْلَٰمِ
- خوابوں کی
- بِعَٰلِمِينَ
- جاننے والے
انہوں نے جواب دیا کہ یہ تو اڑتے اڑاتے پریشان خواب ہیں اور ایسے شوریده پریشان خوابوں کی تعبیر جاننے والے ہم نہیں.
12:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی