سورۃ 12 يوسف, آیت 43
-
وَقَالَ الْمَلِكُ إِنِّي أَرَىٰ سَبْعَ بَقَرَاتٍ سِمَانٍ يَأْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ وَسَبْعَ سُنْبُلَاتٍ خُضْرٍ وَأُخَرَ يَابِسَاتٍ ۖ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَفْتُونِي فِي رُؤْيَايَ إِنْ كُنْتُمْ لِلرُّؤْيَا تَعْبُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلْمَلِكُ
- بادشاہ نے
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَرَىٰ
- میں دیکھتا ہوں
- سَبْعَ
- سات
- بَقَرَٰتٍ
- گائیں
- سِمَانٍ
- موٹی
- يَأْكُلُهُنَّ
- کھا رہی ہیں ان کو
- سَبْعٌ
- سات
- عِجَافٌ
- پتلی
- وَسَبْعَ
- اور سات
- سُنۢبُلَٰتٍ
- بالیاں
- خُضْرٍ
- سرسبز
- وَأُخَرَ
- اور دوسری
- يَابِسَٰتٍ
- خشک
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے اہل
- ٱلْمَلَأُ
- دربار
- أَفْتُونِى
- جواب دو مجھ کو میرے
- فِى
- میں
- رُءْيَٰىَ
- خواب کے بارے میں
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- لِلرُّءْيَا
- خواب کے لیے
- تَعْبُرُونَ
- تعبیر کرتے
بادشاه نے کہا، میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ سات موٹی تازی فربہ گائیں ہیں جن کو سات ﻻغر دبلی پتلی گائیں کھا رہی ہیں اور سات بالیاں ہیں ہری ہری اور دوسری سات بالکل خشک۔ اے درباریو! میرے اس خواب کی تعبیر بتلاؤ اگر تم خواب کی تعبیر دے سکتے ہو.
12:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی