سورۃ 12 يوسف, آیت 23
-
وَرَاوَدَتْهُ الَّتِي هُوَ فِي بَيْتِهَا عَنْ نَفْسِهِ وَغَلَّقَتِ الْأَبْوَابَ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ ۚ قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ ۖ إِنَّهُ رَبِّي أَحْسَنَ مَثْوَايَ ۖ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَرَٰوَدَتْهُ
- اور پھسلانا چاہا اس کو
- ٱلَّتِى
- اس عورت نے
- هُوَ
- وہ
- فِى
- میں
- بَيْتِهَا
- جس کے گھر میں تھے
- عَن
- سے
- نَّفْسِهِۦ
- اس کے نفس سے
- وَغَلَّقَتِ
- اور بند کرلیے
- ٱلْأَبْوَٰبَ
- دروازے
- وَقَالَتْ
- اور بولی
- هَيْتَ
- آجاؤ
- لَكَ
- تم
- قَالَ
- بولے
- مَعَاذَ
- پناہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- رَبِّىٓ
- میرا رب ہے
- أَحْسَنَ
- جس نے اچھا دیا
- مَثْوَاىَ
- مجھے ٹھکانہ
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَا
- نہیں
- يُفْلِحُ
- فلاح پاتے
- ٱلظَّٰلِمُونَ
- وہ جو ظالم ہیں
اس عورت نے جس کے گھر میں یوسف تھے، یوسف کو بہلانا پھسلانا شروع کیا کہ وه اپنے نفس کی نگرانی چھوڑ دے اور دروازے بند کرکے کہنے لگی لو آجاؤ یوسف نے کہا اللہ کی پناه! وه میرا رب ہے، مجھے اس نے بہت اچھی طرح رکھا ہے۔ بے انصافی کرنے والوں کا بھلا نہیں ہوتا.
12:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی