سورۃ 12 يوسف, آیت 22
-
وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُ آتَيْنَاهُ حُكْمًا وَعِلْمًا ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَّا
- اور جب
- بَلَغَ
- وہ پہنچا
- أَشُدَّهُۥٓ
- اپنی جوانی کو
- ءَاتَيْنَٰهُ
- دی ہم نے اس کو
- حُكْمًا
- قوت فیصلہ
- وَعِلْمًا
- اور علم
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- نَجْزِى
- ہم جزا دیتے ہیں
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں کو
اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا ، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
12:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی