سورۃ 12 يوسف, آیت 24
-
وَلَقَدْ هَمَّتْ بِهِ ۖ وَهَمَّ بِهَا لَوْلَا أَنْ رَأَىٰ بُرْهَانَ رَبِّهِ ۚ كَذَٰلِكَ لِنَصْرِفَ عَنْهُ السُّوءَ وَالْفَحْشَاءَ ۚ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُخْلَصِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- هَمَّتْ
- اس عورت نے ارادہ کیا
- بِهِۦ
- اس کا
- وَهَمَّ
- اور وہ بھی ارادہ کرلیتا
- بِهَا
- اس کا
- لَوْلَآ
- اگر نہ
- أَن
- کہ
- رَّءَا
- وہ دیکھ لیتا
- بُرْهَٰنَ
- برہان
- رَبِّهِۦ
- اپنے رب کی
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- لِنَصْرِفَ
- تاکہ ہم پھیر دیں
- عَنْهُ
- اس سے
- ٱلسُّوٓءَ
- برائی کو
- وَٱلْفَحْشَآءَ
- اور بےحیائی کو
- إِنَّهُۥ
- کیونکہ وہ
- مِنْ
- سے
- عِبَادِنَا
- ہمارے بندوں میں (سے) تھا
- ٱلْمُخْلَصِينَ
- چنے ہوئے
اس عورت نے یوسف کی طرف قصد کیا اور یوسف اس کا قصد کرتے اگر وه اپنے پروردگار کی دلیل نہ دیکھتے، یونہی ہوا اس واسطے کہ ہم اس سے برائی اور بے حیائی دور کر دیں۔ بے شک وه ہمارے چنے ہوئے بندوں میں سے تھا.
12:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی