سورۃ 12 يوسف, آیت 17
-
قَالُوا يَا أَبَانَا إِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَتَرَكْنَا يُوسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا فَأَكَلَهُ الذِّئْبُ ۖ وَمَا أَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَنَا وَلَوْ كُنَّا صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- کہنے لگے
- يَٰٓأَبَانَآ
- اے ابا جان
- إِنَّا
- بیشک ہم
- ذَهَبْنَا
- ہم چلے گئے تھے
- نَسْتَبِقُ
- دوڑ لگانے کے لیے
- وَتَرَكْنَا
- اور ہم چھوڑ گئے
- يُوسُفَ
- یوسف کو
- عِندَ
- پاس
- مَتَٰعِنَا
- اپنے سامان کے
- فَأَكَلَهُ
- پھر کھا گیا اس کو
- ٱلذِّئْبُ
- بھیڑیا
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتَ
- تو
- بِمُؤْمِنٍ
- ماننے والا
- لَّنَا
- ہم کو
- وَلَوْ
- اور اگرچہ
- كُنَّا
- ہوں ہم
- صَٰدِقِينَ
- سچ بولنے والے
اور کہنے لگے کہ ابا جان ہم تو آپس میں دوڑ میں لگ گئے اور یوسف (علیہ السلام) کو ہم نے اسباب کے پاس چھوڑا پس اسے بھیڑیا کھا گیا، آپ تو ہماری بات نہیں مانیں گے، گو ہم بالکل سچے ہی ہوں.
12:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی