سورۃ 12 يوسف, آیت 18
-
وَجَاءُوا عَلَىٰ قَمِيصِهِ بِدَمٍ كَذِبٍ ۚ قَالَ بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ أَنْفُسُكُمْ أَمْرًا ۖ فَصَبْرٌ جَمِيلٌ ۖ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَآءُو
- اور وہ لائے تھے
- عَلَىٰ
- پر
- قَمِيصِهِۦ
- اس کی قمیص
- بِدَمٍ
- خون
- كَذِبٍ
- جھوٹا
- قَالَ
- کہا
- بَلْ
- بلکہ
- سَوَّلَتْ
- آسان کردیا
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- أَنفُسُكُمْ
- تمہارے نفسوں نے
- أَمْرًا
- ایک کام کو
- فَصَبْرٌ
- تو صبر ہی
- جَمِيلٌ
- اچھا ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ ہی ہے
- ٱلْمُسْتَعَانُ
- جس سے مدد چاہی جاسکتی ہے
- عَلَىٰ
- اس کے خلاف
- مَا
- جو
- تَصِفُونَ
- تم بیان کررہے ہو
اور یوسف کے کرتے کو جھوٹ موٹ کے خون سے خون آلود بھی کر ﻻئے تھے، باپ نے کہا یوں نہیں، بلکہ تم نے اپنے دل ہی سے ایک بات بنا لی ہے۔ پس صبر ہی بہتر ہے ، اور تمہاری بنائی ہوئی باتوں پر اللہ ہی سے مدد کی طلب ہے.
12:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی