سورۃ 12 يوسف, آیت 16
-
وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَآءُوٓ
- اور وہ آگئے
- أَبَاهُمْ
- اپنے باپ کے پاس
- عِشَآءً
- عشاء کے وقت
- يَبْكُونَ
- روتے پیٹتے
اور عشا کے وقت (وه سب) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچے.
12:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی