سورۃ 12 يوسف, آیت 13
-
قَالَ إِنِّي لَيَحْزُنُنِي أَنْ تَذْهَبُوا بِهِ وَأَخَافُ أَنْ يَأْكُلَهُ الذِّئْبُ وَأَنْتُمْ عَنْهُ غَافِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- إِنِّى
- بیشک مجھے
- لَيَحْزُنُنِىٓ
- البتہ غمگین کرتی ہے مجھ (یہ بات)
- أَن
- کہ
- تَذْهَبُوا۟
- تم لے جاؤ
- بِهِۦ
- اس کو
- وَأَخَافُ
- اور میں ڈرتا ہوں
- أَن
- کہ
- يَأْكُلَهُ
- کھاجائے گا اس کو
- ٱلذِّئْبُ
- بھیڑیا
- وَأَنتُمْ
- اس حال میں کہ تم
- عَنْهُ
- اس سے
- غَٰفِلُونَ
- غافل ہو
(یعقوب علیہ السلام نے) کہا اسے تمہارا لے جانا مجھے تو سخت صدمہ دے گا اور مجھے یہ بھی کھٹکا لگا رہے گا کہ تمہاری غفلت میں اسے بھیڑیا کھا جائے.
12:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی