سورۃ 12 يوسف, آیت 14
-
قَالُوا لَئِنْ أَكَلَهُ الذِّئْبُ وَنَحْنُ عُصْبَةٌ إِنَّا إِذًا لَخَاسِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَئِنْ
- البتہ اگر
- أَكَلَهُ
- تو کھا گیا اس کو
- ٱلذِّئْبُ
- بھیڑیا
- وَنَحْنُ
- جبکہ ہم
- عُصْبَةٌ
- ایک گروہ ہیں
- إِنَّآ
- بیشک ہم
- إِذًا
- تب
- لَّخَٰسِرُونَ
- البتہ خسارہ پانے والے ہیں
انہوں نے جواب دیا کہ ہم جیسی (زور آور) جماعت کی موجودگی میں بھی اگر اسے بھیڑیا کھا جائے تو ہم بالکل نکمے ہی ہوئے.
12:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی