سورۃ 12 يوسف, آیت 12
-
أَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا يَرْتَعْ وَيَلْعَبْ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَرْسِلْهُ
- بھیجئے اس کو
- مَعَنَا
- ہمارے ساتھ
- غَدًا
- کل
- يَرْتَعْ
- وہ چرلے۔ کھالے
- وَيَلْعَبْ
- اور کھیلے
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- لَحَٰفِظُونَ
- البتہ حفاظت کرنے والے ہیں
کل آپ اسے ضرور ہمارے ساتھ بھیج دیجئے کہ خوب کھائے پئے اور کھیلے ، اس کی حفاﻇت کے ہم ذمہ دار ہیں.
12:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی