سورۃ 12 يوسف, آیت 101
-
رَبِّ قَدْ آتَيْتَنِي مِنَ الْمُلْكِ وَعَلَّمْتَنِي مِنْ تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ ۚ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنْتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- رَبِّ
- اے میرے رب
- قَدْ
- تحقیق
- ءَاتَيْتَنِى
- دیا تو نے مجھ کو
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْمُلْكِ
- بادشاہت
- وَعَلَّمْتَنِى
- اور سکھایا تو نے مجھ کو
- مِن
- سے
- تَأْوِيلِ
- تعبیر میں (سے)
- ٱلْأَحَادِيثِ
- خوابوں کی
- فَاطِرَ
- پیدا کرنے والے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کے
- أَنتَ
- تو میرا
- وَلِىِّۦ
- دوست ہے
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت میں
- تَوَفَّنِى
- تو فوت کر مجھ کو
- مُسْلِمًا
- اسلام کی حالت میں
- وَأَلْحِقْنِى
- اور ملا دے مجھ کو
- بِٱلصَّٰلِحِينَ
- صالح لوگوں کے ساتھ
اے میرے پروردگار! تو نے مجھے ملک عطا فرمایا اور تو نے مجھے خواب کی تعبیر سکھلائی۔ اے آسمان وزمین کے پیدا کرنے والے! تو ہی دنیا وآخرت میں میرا ولی (دوست) اور کارساز ہے، تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کر اور نیکوں میں ملا دے.
12:101
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی