سورۃ 12 يوسف, آیت 102
-
ذَٰلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ ۖ وَمَا كُنْتَ لَدَيْهِمْ إِذْ أَجْمَعُوا أَمْرَهُمْ وَهُمْ يَمْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- مِنْ
- میں سے ہے
- أَنۢبَآءِ
- خبروں
- ٱلْغَيْبِ
- غیب کی
- نُوحِيهِ
- ہم وحی کرتے ہیں اس کو
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- وَمَا
- اور نہ تھے
- كُنتَ
- آپ
- لَدَيْهِمْ
- ان کے پاس
- إِذْ
- جب
- أَجْمَعُوٓا۟
- اتفاق کیا انہوں نے
- أَمْرَهُمْ
- اپنے معاملے پر
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَمْكُرُونَ
- چالیں چل رہے تھے
یہ غیب کی خبروں میں سے ہے جس کی ہم آپ کی طرف وحی کر رہے ہیں۔ آپ ان کے پاس نہ تھے جب کہ انہوں نے اپنی بات ٹھان لی تھی اور وه فریب کرنے لگے تھے.
12:102
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی