سورۃ 12 يوسف, آیت 100
-
وَرَفَعَ أَبَوَيْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَخَرُّوا لَهُ سُجَّدًا ۖ وَقَالَ يَا أَبَتِ هَٰذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَايَ مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقًّا ۖ وَقَدْ أَحْسَنَ بِي إِذْ أَخْرَجَنِي مِنَ السِّجْنِ وَجَاءَ بِكُمْ مِنَ الْبَدْوِ مِنْ بَعْدِ أَنْ نَزَغَ الشَّيْطَانُ بَيْنِي وَبَيْنَ إِخْوَتِي ۚ إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ ۚ إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- وَرَفَعَ
- اور اوپر بٹھایا
- أَبَوَيْهِ
- اپنے والدین کو
- عَلَى
- پر
- ٱلْعَرْشِ
- تخت
- وَخَرُّوا۟
- اور وہ سب گرپڑے
- لَهُۥ
- اس کے لئے
- سُجَّدًا
- سجدہ کرتے ہوئے
- وَقَالَ
- اور کہا
- يَٰٓأَبَتِ
- اے میرے ابا جان
- هَٰذَا
- یہ
- تَأْوِيلُ
- تعبیر ہے
- رُءْيَٰىَ
- میرے خواب کی
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- جو پہلے (سے) تھا
- قَدْ
- تحقیق
- جَعَلَهَا
- بنادیا اس کو
- رَبِّى
- میرے رب نے
- حَقًّا
- سچا
- وَقَدْ
- اور تحقیق
- أَحْسَنَ
- اسنے احسان کیا
- بِىٓ
- میرے ساتھ
- إِذْ
- جب
- أَخْرَجَنِى
- اس نے نکالا مجھ کو
- مِنَ
- سے
- ٱلسِّجْنِ
- قید خانے
- وَجَآءَ
- اور لے آیا
- بِكُم
- تم کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلْبَدْوِ
- جنگل
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- اس کے بعد
- أَن
- کہ
- نَّزَغَ
- وسوسہ
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان نے
- بَيْنِى
- میرے درمیان
- وَبَيْنَ
- اور درمیان
- إِخْوَتِىٓ
- میرے بھائیوں کے
- إِنَّ
- بیشک
- رَبِّى
- میرا رب
- لَطِيفٌ
- باریک بین ہے
- لِّمَا
- واسطے اس کے
- يَشَآءُ
- جو وہ چاہتا ہے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- هُوَ
- وہ
- ٱلْعَلِيمُ
- علم والا ہے،
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
اور اپنے تخت پر اپنے ماں باپ کو اونچا بٹھایا اور سب اس کے سامنے سجدے میں گر گئے۔ تب کہا کہ اباجی! یہ میرے پہلے کے خواب کی تعبیر ہے میرے رب نے اسے سچا کر دکھایا، اس نے میرے ساتھ بڑا احسان کیا جب کہ مجھے جیل خانے سے نکالا اور آپ لوگوں کو صحرا سے لے آیا اس اختلاف کے بعد جو شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں ڈال دیاتھا۔ میرا رب جو چاہے اس کے لئے بہترین تدبیر کرنے واﻻ ہے۔ اور وه بہت علم وحکمت واﻻ ہے.
12:100
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی